Breaking News

ابھی تو شادی کے مہینے ہوئے تھے نیہا ککڑ کو مبارک بادوں کا سلسلہ شروع اتنا جلدی حاملہ ہونے کی وجہ کیا ہے سب حیران

ممبئی (ٹونٹی فور سیون ڈیلی نیوز پوائنٹ)انسٹاگرام پر بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ کی ایک تصویر نے مداحوں کو تذبذب میں مبتلا کر دیا ہے۔ حال ہی میں گلوکار روحان پریت سنگھ کے ساتھ شادی کرنے والی گلوکارہ نیہا ککڑ اور ان کے شوہر نے اپنے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے۔اس تصویر کے

کیپشن میں نیہا ککڑ اور روحان پریت سنگھ دونوں نے ہی لکھا ہے کہ ‘خیال رکھیا کر’۔ گلوکارہ نیہا ککڑ کی اس تصویر پر کامیڈین کپل شرما سمیت ساتھی اداکار و گلوکار کی جانب سے بھی انہیں مبارکباد دی جا رہی ہے۔دوسری جانب تصویر کے کمنٹس سیکشن میں نیہا ککڑ کے مداحوں کی جانب سے بھی سوال کیا جا رہا ہے کہ کیا وہ حاملہ ہو گئی ہیں۔نیہا ککڑ کی جانب سے تا حال اس بارے میں واضح بیان جاری نہیں کیا لیکن تصویر پر ان کے شوہر نے کمنٹ کیا ہے کہ ‘اب تو کچھ زیادہ ہی خیال کرنا پڑے گا نیہو’۔اس تصویر پر اداکارہ نیہا ککڑ کے بھائی ٹونی ککڑ نے بھی کمنٹ کیا ہے کہ ‘میں ماما بن جاؤں گا’۔ View this post on Instagram A post shared by Neha Kakkar (Mrs. Singh) (@nehakakkar)

Sharing is caring!

About admin

Check Also

پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

بہاولنگر ( مایہ ناز نیوز ) پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے …