Breaking News

اعلیٰ ظرفی کی زبردست مثال قائم ! بھارت نے 35لاکھ روپے مانگے مگر پاکستان نے افغان بچی کا علاج مفت کر دیا ؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )افغان بچی جس کے علاج کے لئے انڈیا کی جانب سے 35لاکھ روپے مانگے گئے تھے ،اسکا وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر لاہور کے سروسز ہسپتال میں مفت علاج کیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر گورنمنٹ آف پنجاب کے اکاونٹ سے ٹویٹ کی گئی ہے جس میں

کہا گیا ہے ”کہ ایک افغان بچی جسکا علاج انڈیا والوں نے پینتیس لاکھ میں کرنے کا کہا، پنجاب حکومت نے اس بچی کا سروسز ہسپتال لاہور میں مفت علاج کیا“۔ افغان بچی نے علاج کے بعد کابل جانے سے پہلے شکریہ ادا کرنے کے لئے وزیر اعلی پنجاب کا اپنے ہاتھوں سے سکیچ بنایا اور انہیں بطورِ تحفہ بھجوایا۔ ایک افغان بچی جس کا علاج انڈیا والوں نے پینتیس لاکھ میں کرنے کا کہا، پنجاب حکومت نے اس بچی کا سروسز ہسپتال لاہور میں مفت علاج کیا۔ اس افغان بچی نے کابل جانے سے پہلے شکریہ ادا کرنے کے لئے وزیر اعلی پنجاب کا اپنے ہاتھوں سے سکیچ بنایا اور انہیں بطورِ تحفہ بھجوایا۔ ٹویٹر پر گورنمنٹ آف پنجاب کے اکاونٹ سے ٹویٹ کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے ”کہ ایک افغان بچی جسکا علاج انڈیا والوں نے پینتیس لاکھ میں کرنے کا کہا، پنجاب حکومت نے اس بچی کا سروسز ہسپتال لاہور میں مفت علاج کیا“۔

Sharing is caring!

About admin

Check Also

پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

بہاولنگر ( مایہ ناز نیوز ) پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے …