Breaking News

بالی ووڈ سٹار عامر خان کی بیٹی ایرا خان نے اپنے فٹنس کوچ سے عشق لڑا لیا، مداح بھی سکتے میں

ممئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ اسٹار عامر خان کی بیٹی ایرا خان کی اپنے فٹنس کوچ کے ساتھ تصاویر سامنے آ گئیں ۔ گزشتہ سال ایرا خان (Ira Khan) کی تصاویر اور ویڈیوز ایکس بوائے فرینڈ مشال کرپلانی کے ساتھ کافی وائرل ہوئی تھیں ، لیکن پھر دونوں کا بریک اپ ہوگیا ۔ اب نوپور شیکھر کے ساتھ ایرا کی تصویریں اشارہ

کررہی ہیں وہ دوبارہ دل دے بیٹھی ہیں ۔بالی ووڈ اداکار عامر خان کی بیٹی ایرا خان سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ گزشتہ دنوں اپنے ڈپریشن کو لے کر بات کرنے والی ایرا خان کو لے کر خبر ہے کہ وہ ان دنوں فٹنس کوچ نوپور شیکھر کو ڈیٹ کررہی ہیں ۔ نوپور نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے ، جس کے ذریعہ فینس اس کو اشارہ مان رہے ہیں ۔

Sharing is caring!

About admin

Check Also

پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

بہاولنگر ( مایہ ناز نیوز ) پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے …