Breaking News

بھارتیوں کا انوشکا شرما پر الزام

ممبئی(ٹونٹی فور سیون ڈیلی نیوز پوائنٹ) بالی ووڈ اداکارہ کے ہاں جنوری میں پہلے بچے کی پیدائش متوقع ہے، کوہلی کو پہلے ٹیسٹ کے بعد گھر واپس لوٹنا تھا اور آسٹریلیا کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میں عبرتناک شکست کے بعد ویرات کوہلی واپس انڈیا اپنے گھر لوٹ آئے ہیں۔ آسٹریلیا کے ہاتھوں پہلے
ٹیسٹ میچ میں شرمناک شکست کے بعد بھارتی شائقین نے آسٹریلیا سے پہلے ٹیسٹ میں شرمناک شکست کا ذمہ دار بھی کپتان ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما کو قرار دینا شروع کر دیا۔ کچھ شائقین کے مطابق آسٹریلیا سے پہلے ٹیسٹ میں شرمناک شکست کی ذمہ دار بھی کپتان ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما ہیں، انوشکا نے کوہلی کی توجہ منتشر کی اور ان پر ٹیسٹ میچ کے دوران ہی گھر واپس لوٹنے کیلیے دباؤ ڈالا، یاد رہے کہ اس سے قبل بھی بھارتی ٹیم کی ناکامیوں کا ملبہ انوشکا پر ڈالا جاتا رہا ہے۔

بھارتی شائقین نے آسٹریلیا سے پہلے ٹیسٹ میں شرمناک شکست کا ذمہ دار بھی کپتان ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما کو قرار دینا شروع کر دیا۔ کچھ شائقین کے مطابق آسٹریلیا سے پہلے ٹیسٹ میں شرمناک شکست کی ذمہ دار بھی کپتان ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما ہیں، انوشکا نے کوہلی کی توجہ منتشر کی اور ان پر ٹیسٹ میچ کے دوران ہی گھر واپس لوٹنے کیلیے دباؤ ڈالا۔ واضح رہے کہ بالی ووڈ اداکارہ کے ہاں جنوری میں پہلے بچے کی پیدائش متوقع ہے، کوہلی کو پہلے ٹیسٹ کے بعد گھر واپس لوٹنا تھا۔

Sharing is caring!

About admin

Check Also

دس دن میں کشمش کے چند دانوں کا استعمال ہمارے طریقے سے کریں ، زندگی میں بہاری لوٹ آئیں گی

این این ایس نیوز! کشمش کو تو آپ نے دیکھا ہی ہوگا جو کہ انگور …