Breaking News

خواتین کی کونسی چیز سونگھنے سے مردوں کا گنج پن 100فیصد ختم ہو جاتا ہے ؟ برطانیہ کی مانچسٹر یونیورسٹی کی کرشماتی تحقیق سامنے آگئی

خواتین کی کونسی چیز سونگھنے سے مردوں کا گنج پن 100فیصد ختم ہو جاتا ہے ؟ برطانیہ کی مانچسٹر یونیورسٹی کی کرشماتی تحقیق سامنے آگئی

x آپ یہ بات سْن کر محظوظ تو ہوئے ہوں گے، مگر یہ بات ازرارہ تفنن ہرگز نہیں کہی گئی۔ برطانیہ کی مانچسٹر یونیورسٹی کے سائنس دانوں کا واقعی یہی کہنا ہے کہ زنانہ پرفیوم کی خوشبو آپ کے گرتے ہوئے بالوں کو روک سکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سائنس دانوں نے اس ضمن میں صندل کی خوشبو کو سب سے زیادہ مؤثر قرار دیا ہے، جو خواتین کے لئے بنائی جانے والی اکثر خوشبوؤں کا حصہ ہوتی ہے۔ تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ بالوں کی جڑوں میں واقع خلیات میں خوشبو سے متاثر ہونے کی صلاحیت ہوتی ہے۔ ہم جن خوشبوؤں کو سونگھتے ہیں ان کے اثرات ان خلیات تک پہنچتے ہیں اور صندل کی خوشبو کے بارے میں کئے گئے تجربات سے ثابت ہوا ہے کہ اس کا بالوں کی جڑوں میں واقع خلیات پر بہت مثبت اثر ہوتا ہے۔ ان خلیات میں آنے والی بہتری کے نتیجے میں بالوں کی جڑیں مضبوط ہو جاتی ہیں اور ان کے گرنے کا مسئلہ کم ہو جاتا ہے۔

Sharing is caring!

About admin

Check Also

پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

بہاولنگر ( مایہ ناز نیوز ) پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے …