Breaking News

زارا نور اور احمد علی اکبر کی ایسی ویڈیو لیک کہ پاکستانیوں کے منہ کھلے کے کھلے رہ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اچھا تو کمروں میں یہ سب ہوتا ہے ! علیزے شاہ کے بعد عہد وفا کی اداکار زارا نور اور احمد علی اکبرکی ایسی ویڈیو لیک کہ پاکستانیوں کے منہ کھلے کے کھلے رہ گئے ، عہد وفا کے مشہور ترین اداکار زارا نور عباس اور احمد علی اکبر کی یڈیو لیک ، مداحوں کی

آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر عہد وفا کے مشہور اداکاروں زارا نور عباس اور احمد علی اکبر کی ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ زارا نور عباس ایک کمرے میں رقص کر رہی ہوتی ہیں اتنے میں احمد علی اکبر آتے ہیں اور زارا ان کے ساتھ رقص شروع کردیتی ہیں ۔ جس کے بعد اچانک زارا کو احسا س ہوتا ہے کہ کوئی ان کی ویڈیو بنا رہا ہے جس کے بعد وہ ویڈیو بنانے والے کی طرف لپکتی ہیں اور کہتی ہیں کہ ویڈیو مت بنائو اور کیمرے کے لینز پر ہاتھ رکھ دیتی ہیں ۔ دوسری جانب کسی بھی ملک میں پیٹرول یا ڈیزل کی قیمتوں میں ردوبدل مہنگائی میں کمی یا اضافے سے براہ راست جڑا ہوا ہے۔پاکستان سمیت بیشتر ممالک میں 15 روزہ یا ماہانہ بنیادوں پر ان کا جائزہ لیا جاتا ہے جب کہ بھارت سمیت دنیا میں کچھ ممالک ایسے ہیں جہاں پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ روزانہ کی بنیادوں پر تبدیل کیے جاتے ہیں۔پاکستان میں اس وقت پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 100.69 روپے فی لیٹر جب کہ ڈیزل کی قیمت 105 روپے 43 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔30 نومبر تک کے اعداد و شمار کے مطابق دنیا میں پیٹرول کی فی لیٹر اوسط فی لیٹر قیمت 162روپے 30 پیسے (پاکستانی روپے)ہے۔لیکن سب سے مہنگا پیٹرول ہانگ کانگ میں ہے جہاں اس کی فی لیٹر قیمت 364 روپے 85 پیسے فی لیٹر (پاکستانی روپے) ہے ۔دوسرے نمبر پر خانہ جنگی کا شکار ملک شام ہے پیٹرول 326 روپے فی لیٹر فروخت ہوتا ہے جب کہ تیسرے نمبر پر سینٹرل افریقن ریپبلک ہے جہاں اس کی فی لیٹر قیمت 320 روپے 42 پیسے فی لیٹر ہے۔دنیا میں سب سے سستا پیٹرول وینزویلا میں ہے جہاں اس فی لیٹر قیمت 3 روپے 20 پیسے فی لیٹر (پاکستانی روپے) ہے۔دوسرے نمبر پر ایران ہے جہاں پیٹرول 9 روپے 22 پیسے فی لیٹر (پاکستانی روپے) میں فروخت ہے۔

Sharing is caring!

About admin

Check Also

پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

بہاولنگر ( مایہ ناز نیوز ) پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے …