Breaking News

سعودی شہری کے پیٹ سے آپریشن کے دوران ڈھائی کلو وزنی کیا چیز نکلی دیکھ کر ڈاکٹرز بھاگ گے

این این ایس نیوز! سعودی عرب کے شہرجدہ میں ڈاکٹرزنے شدید تکلیف میں مبتلا مریض کے پیٹ سے 230 کیلیں اور شیشے کا ایک ٹکڑا برآمد کرکے اس کی زندگی بچالی۔

سعودی ترجمان محکمہ صحت نے کی جانب سے جاری کردہ بیان میں اس کیس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ جدہ اسپتال میں ایک ذہنی مریض علاج کے لیے لایا گیا تھاجو شدید تکلیف میں مبتلا تھا۔

طبی معائنے کرنے کے بعد ڈاکٹرزیہ جان کر حیران رہ گئے کہ اس کے پیٹ میں لاتعداد کیلیں موجود ہیں ۔

مریض کی حالت دیکھتے ہوئے ڈاکٹرز نے فوری طور پر اس کا آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا اور طویل آپریشن کے بعد اس کے پیٹ سے 230کیلوں کے علاوہ شیشے کا ایک ٹکڑا بھی نکال لیا گیا۔

Sharing is caring!

About admin

Check Also

چقندر کےاستعمال سے آپ جسم سے زہریلا مواد نکال سکتے ہیں، مگر کس طرح جانیں؟

نیویارک(این این ایس نیوز)جسم میں موجود زہریلے مواد سے نجات کے لئے لوگ مہنگے علاج …