پیر اور منگل کے روز گھروں میں ہی رہیں شدید بارش برسنے والی ہے

اسلام آباد (این این ایس نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک میں بارش کی پیشگوئی کر دی ہے جسکے بعد سردی کی شدت میں اضافے کا امکا ن ہے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک کے بالائی علاقوں میں پیر اور منگل کے روز بارش ہوگی۔ رپورٹ کے مطابق مغرب سے بارش

برسانے والی ہوائوں کا ایک سسٹم پاکستان میں داخل ہوگا جس کے نتیجے میں ملک کے بالائی علاقوں میں دوروز تک وقفے وقفے سے بارش کے ساتھ برفباری بھی ہوتی رہے گی جس کے نتیجے میں ملک کے بالائی علاقوںمیں موسم سردہو جائے گا۔

Sharing is caring!

اپنا تبصرہ بھیجیں