عابد علی مرحوم ہمیشہ قمیض کے گلے کے اوپر ولے دو بٹن کھول کر اپنے سینے کے سیاہ بال کیوں نمایاں رکھتے تھے ؟ مستنصر حسین تارڑ نے انوکھی کہانی بیان کر دی

لاہور (ویب ڈیسک) ابھی ایک دو برس پیشتر مجھے کسی پروگرام کی ریکارڈنگ کے سلسلے میں پاکستان ٹیلی ویژن لاہور جانے کا اتفاق ہوا تو مجھے وہاں قبرستان ایسی خاموشی محسوس ہوئی حالانکہ رونق بہت تھی۔ چہل پہل تھی لیکن مزید پڑھیں