پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کا سب سے ’تعلیم یافتہ‘ گاؤں

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کا سب سے ’تعلیم یافتہ‘ گاؤں

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر اگرچہ تعمیر وترقی کے لحاظ سے پیچھے ہے لیکن تعلیمی اعتبار سے اس کا کوئی ثانی نہیں۔ شرح خواندگی کے لحاظ سے یہ پاکستان کے صوبوں سے آگے ہے۔ یہاں کے پسماندہ ترین ضلع حویلی مزید پڑھیں

’’ اگر وہ مجھ سے مُلاقات نہیں کرنا چاہتے تو پھر۔۔۔‘‘ ضیا الحق نے کس سعودی شہزادے سے ”زبردستی ” ملاقات کی تھی؟41سال پہلے پیش آیا

’’ اگر وہ مجھ سے مُلاقات نہیں کرنا چاہتے تو پھر۔۔۔‘‘ ضیا الحق نے کس سعودی شہزادے سے ”زبردستی ” ملاقات کی تھی؟41سال پہلے پیش آیا دلچسپ و عجیب واقعہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )یہ 1980 کی دہائی کا واقعہ ہے جب ایک سعودی شہزادے نے پاکستان کے سابق صدر جنرل ضیا الحق سے ملاقات کرنے سے ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کیا مگر اس کے باوجود جنرل ضیا زبردستی شہزادے کے پاس مزید پڑھیں

پاکستان زلزلے سے لرز اٹھا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

پاکستان زلزلے سے لرز اٹھا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے، لوگ کلمے کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کی شدت6.2 بتائی جا رہی ہے۔ راولپنڈی اسلام آباد کے ساتھ ساتھ زلزلے کے جھٹکے پنجاب مزید پڑھیں

حکومت نے چھٹی بار پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری کرلی

حکومت نے چھٹی بار پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری کرلی

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 فروری 2021ء) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری کرلی ، اوگرا نے پٹرول 16روپے فی لیٹر تک اور ڈیزل 14 روپے75 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز دی مزید پڑھیں

اسلام آباد ( آن لائن )لاپتہ کوہ پیماں محمد علی سد پارہ، کان سنوری اور جان پابلو مہر کو تلاش کرنے کی کوشش سکردو کا موسم معمولی سا بہتر ہونے پر بحال ہونے کی امید ہے۔ سرچ آپریشن میں سی 130 طیارے کے ذریعے سد پارہ گاں سے تعلق رکھنے والے 4 بلندی پر چڑھنے والے قلیوں کے علاوہ خصوصی فارورڈ لکِنگ انفراریڈ (ایف ایل آئی آر) کا استعمال کیا جائے گا۔آئی ایس پی آر کیجانب سے جاری بیان کے مطابق تلاش کے دوران ایف ایل آئی آر استعمال کیا جائے گا، اگر ایف ایل آئی آر مشن کے دوران LIVE An error occurred. Please try again later Tap to unmute Learn more Advertisement کسی جگہ کی نشاندہی ہوتی ہے تو بلندی پر چڑھنے والے کوہ پیماں کو گرانڈ پر تلاشی کیلئے مشن میں شامل کیا جائے گا۔بیان میں کہا گیا ہے کہ قومی ہیرو محمد علی سد پارہ اور آئس لینڈ کے جان اسنوری اور جے پی مہر پر مشتمل ان کی بہادر ٹیم کو تلاش کرنے کیلئے تمام کوششیں تیز کردی گئی ہیں۔خیال رہے کہ ایف ایل آئی آر کیمروں میں موجود سینسرز انفراریڈ ریڈی ایشن کا پتہ چلا کر اسے تصویر میں بدل سکتے ہیں۔الپائن کلب آف پاکستان کے سیکریٹری کرار حیدری نے کہا کہ ان کے 4 پہاڑی قلی صادق سد پارہ، علی محمد سد پارہ، علی رضا سد پارہ اور دلاور سدپارہ اسکردو میں ہیں اور وہ سرچ مشن کا حصہ ہوں گے۔انہوں نے بتایا کہ صادق اور علی محمد دونوں کو 8 ہزار میٹر بلند پہاڑوں پر چڑھنے کا تجربہ ہے اور وہ اس موسم کے عادی ہوگئے ہیں جو ضرورت پڑنے پر بیس کیمپ سے اوپر چلے جائیں گے۔دوسری جانب تینوں لاپتہ کوہ پیماں کے اہلخانہ نے مشترکہ بیان میں ریسکیو آپریشن جاری رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ چار روزہ مسلسل فضائی تلاش میں کچھ پتہ نہ چل سکا۔ منجمد حرارت، تیز ہوا اور دھند کے باعث سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن میں کامیابی نہ مل سکی۔مشترکہ اعلامیے میں مزید کہا کہ کہ لاپتہ کوہ پیماں کی تلاش کے لیے پس پردہ بہت کام ہو رہا ہے۔سرچ ٹیم آئس لینڈ اسپیس ایجنسی کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے۔جدید نظام کے ذریعے پہاڑ کی بلندی پر ایک ایک انچ کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں ۔ اعلامیہ میں یہ بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ ممکن پے کہ کوہ پیماں نے برف کی غار بنائی ہو اور اس کے اندر پناہ لی ہو۔ برفانی غار میں کھانے کی چیزیں پانی گرم کرنے کی سہولت ہو تو زندہ رہا جا سکتا ہے۔اعلامیے میں تینوں خاندانوں نے آرمی چیف، عسکری ادارہ تعلقات عامہ کا بھی شکریہ ادا کیا۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان قوم کے مشکور ہیں جنہوں نے علی سدپارہ کے لے دعائیں کیں۔تینوں خاندان پوری دنیا کے ماونٹیرز کمیونٹی کے بھی مشکور ہیں۔

علی سدپارہ سمیت لاپتہ کوہ پیماں کی تلاش کیلئے کوششیں تیز، پاک فوج نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد ( آن لائن )لاپتہ کوہ پیماں محمد علی سد پارہ، کان سنوری اور جان پابلو مہر کو تلاش کرنے کی کوشش سکردو کا موسم معمولی سا بہتر ہونے پر بحال ہونے کی امید ہے۔ سرچ آپریشن میں سی مزید پڑھیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کےسابق کھلاڑی اسٹیفن جیک سن نے اسلام قبول کرلیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹیفن جیک سن نے باضابطہ طور اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انھوں نےانسٹاگرام پر قبول اسلام کی ویڈیو شئیر کی اور انتہائی مسرت کا اظہار کیا 42 سالہ اسٹیفن جیک سن باسکٹ بال سے 2015 میں ریٹائر ہوئے تھے۔اسٹیفن جیک سن نے نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن میں 14 سیزن نمائندگی کی۔دوسری جانب ہالینڈکی باکسنگ سٹار نے اسلام قبول کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ہالینڈ کی باکسنگ سٹار روبی جیسہا میسو نے عیسائی خاندان میں آنکھ کھولی انہوں نے کچھ سال قبل دین اسلام کا مطالعہ شروع کیا اور ان پر عمل پیرا ہونا شرو ع ہو گئیں، اسلامی تعلیمات کے اثر نے انہیں اسلام قبول کرنے کیلئے آمادہ کیا۔ انہوں نے ہالینڈ کی ایک مسجد میںگواہوں کی موجودگی میں کلمہ شہادت پڑھ کر اسلام قبول کیا۔ باکسنگ سٹار کو دین اسلام قبول کرنے کے بعد مسلمانوں کی جانب سے مبارکباد کے پیغام موصول رہے ہیں، روبی کو کِک باکسر اور ”دی لیڈی ٹائیسن“ بھی کہا جاتا ہے۔ان کی حجاب میں کچھ تصاویر وائرل ہو رہی ہیں اورمسلم کمیونٹی کی جانب سے انہیں مبارکباد کیساتھ ساتھ سراہا جارہا ہے۔ دوسری جانب اس سے قبل مشہور جرمن باکسر ول ہیلیم اوٹ نے اسلام قبول کیا تھا۔ مشہور جرمن باکسر ول ہیلیم اوٹ نے لاک ڈاؤن کے دوران اسلام قبول کرنے کا اعلان کیاتھا۔مارشل آرٹس میں یورپین چیمپیئن شپ کا ٹائٹل جیتنے والے جرمن باکسر نے اسلام قبول کرنے کے اعلان کے موقع پر اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا تھا کہ کورونا وائرس کے باعث ہونے والے لاک ڈاؤن نے مجھے اس مذہب کو جاننے کا موقع دیا جس کے بعد میں نے اسلام قبول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ویڈیو میں جرمن باکسر نے کلمہ طیبہ بھی پڑھا اور اللہ اکبر کا نعرہ بھی لگایا۔سوشل میڈیا پر جرمن باکسر کو اسلام قبول کرنے پر مبارکباد دی جا رہی ہے اور دعائیں بھی دی جا رہی ہیں کہ وہ دین اسلام کو اپنے لوگوں میں پھیلانے کا سبب بنیں گے۔‎

معروف سابق کھلاڑی اسٹیفن جیک سن نےاسلام قبول کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کےسابق کھلاڑی اسٹیفن جیک سن نے اسلام قبول کرلیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹیفن جیک سن نے باضابطہ طور اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انھوں نےانسٹاگرام پر قبول اسلام کی ویڈیو مزید پڑھیں