اسلام آباد(نیوز ڈیسک )طبی ماہرین کا کہناہے کہ نیند کی کمی ٹائپ ٹو ذیابیطس سمیت پیچیدہ امراض کا باعث بن سکتی ہے۔ برطانیہ کے ڈیابیٹک سینٹر کے طبی ماہرین کا کہناہے کہ رات کو دیر تک جاگنا اور کم ازکم 7گھنٹے نیند نہ پوری کرنا ٹائپ ٹو ذیابیطس کے عارضے میں مبتلا کرنے کا سبب بن سکتا ہے۔ڈاکٹروں کا کہناہے کہ نیند پوری نہ کرنا صحت کے دیگر بڑے مسائل بلڈ شوگر ،کولیسٹرول اور توند میں اضافے کیساتھ ساتھ ہائی بلڈ پریشر میٹا بولزم میں پیچیدگیوں جیسے عوارض جنم لیتے ہیں۔نیند کی کمی انسولین پیدا کرنے والے خلیات کو غیر فعال کرنے میں سب سے زیادہ اثر انداز ہوتی ہے۔ڈاکٹروں کے مطابق نوجوانوں خاص طورپر 25سے 35کی درمیانی عمر کے افراد میں ذیابیطس میں مبتلا ہونے کے زیادہ امکانات پائے جاتے ہیں
مزید پڑھیں
تبصرے “نیند کی کمی ٹائپ ٹو ذیابیطس سمیت پیچیدہ امراض کا باعث بن سکتی ہے”
اپنا تبصرہ بھیجیں Cancel reply
Recent Posts
- پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کا سب سے ’تعلیم یافتہ‘ گاؤں
- پاکستان کے اعلی سول ایوارڈز کب اور کیوں دئیے جاتے ہیں
- سمارٹ فونز کے 8 خفیہ فنکشن جو آپ ابھی نہیں جانتے
- چھوٹے بچوں کی حرکات و سکنات میں اُن کا بیان و کلام چُھپا ہوتا ہے
- ایک ہی خواب کو بار بار دیکھنے کی وجوہات اور سمجھنے کے طریقے
- ’’ اگر وہ مجھ سے مُلاقات نہیں کرنا چاہتے تو پھر۔۔۔‘‘ ضیا الحق نے کس سعودی شہزادے سے ”زبردستی ” ملاقات کی تھی؟41سال پہلے پیش آیا دلچسپ و عجیب واقعہ
- K2 100 سے زائد افراد کا قبرستان ہے کے ٹو حادثات کی داستان
- اونٹنی کے دُودھ کے صحت کے لیے 6 انتہائی اہم فائدے
- عارف لوہار کے ساتھ پیش آنے والا انوکھا واقعہ
- میں خود کم تیل والا کھانا بنا کر کھاتی ہوں تاکہ ۔۔۔ جانیئے عائزہ خان کا دن کیسےگزرتا ہے؟
بہت اچھا ہے